اسٹاک ایکسچینج میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 83 ہزار کی نفسیاتی حد کھودی، کے ایس ای 100 انڈیکس 1381 پوائنٹس کم ہوگیا جبکہ ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 569 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوران کاروبار انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 726 کی بلند اور ایک […]