ریاض( ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں ریاض رائل کمیشن نے ریاض میٹرو کی ریڈ لائن کی توسیع کے ڈیزائن، تعمیر اور تکمیل کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق توسیعی منصوبے کے تحت موجودہ ٹریک میں 8.4 کلو میٹر کا اضافہ کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق یہ توسیع کنگ […]