جب آپ کو پتا چلے کہ آپکی ایکس کی دوبارہ شادی ہورہی ہے؛ علی ترین کا ملتان سلطان کی نیلامی پر ردعمل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان کی نیلامی کے باضابطہ اعلان کے بعد ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین نے منفرد ردعل دیا۔ پاکستان سپر لیگ 11 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطان کے معاملات پہلے خود چلانے کا اعلان کیا اور اب پی سی بی […]