خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلدیاتی اداروں سے متعلق آئینی ترامیم کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ آئین صوبوں کو مقامی حکومتوں کے قیام اور اختیارات کی منتقلی کا پابند بناتا ہے دنیا بھر میں مقامی حکومتوں […]