بحرین(قدرت روزنامہ)بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے صدر آصف علی زرداری کو پاکستان اور بحرین کے تعلقات کے فروغ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز شیخ عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ فرسٹ کلاس پیش کیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے بدھ کے روز بحرین کے شاہ حمد …