وزیرصحت بلوچستان بخت محمدکاکڑ کا پاکستان پیپلز پارٹی کےصوبائی جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار