ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیرزادہ نے کہا ہے کہ حملہ ہوا تو خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔ وزیردفاع نے بیان میں کہا کہ ہمارا دفاع دشمن کے لیے انتہائی دردناک ثابت ہو گا جو بھی ملک ایران پر حملے میں مدد کرے گا وہ قانونی طور پر ہدف قرار پائے گا۔ انہوں نے […]