روس میں برفباری کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ماسکو (14 جنوری 2026): روس کے دارالحکومت ماسکو میں غیر معمولی برفباری کے باعث پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ماسکو شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں کئی فٹ برفباری ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ روس کے دارالحکومت میں رواں ماہ ایک سو چھیالیس سالہ ریکارڈ کی […]