زمان خان نے آخری اوور میں 6 رنز نہیں بننے دیے

بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان نے آخری اوور میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلوادی۔ بگ بیش لیگ کے 35ویں میچ میں برسبین ہیٹ کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے تعاقب میں ہوبارٹ ہاریکنز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بناسکی اور […]