بی بی ایل: زمان خان کی شاندار بولنگ،آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے میچ جتوا دیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)(ویب ڈیسک) بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری اوور میں6 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔ بدھ کو زمان خان کے شاندار آخری اوور کی بدولت برسبین ہیٹ نے ہوبارٹ ہریکینز کو 3 رنز سے شکست […]