ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار فارم میں واپسی کے ساتھ ہی وہ بدھ کے روز تقریباً 5 برس بعد ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ویرات کوہلی کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر واپسی کی …