کراچی (14 جنوری 2026): پپری پمپنگ اسٹیشن پر نئی پائپ لائن منصوبہ 95 فیصد مکمل ہوگیا ہے، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی آج رات بحال کر دی جائے گی۔ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے تحت منصوبہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، اس […]