بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نائب صدر نے آئی سی سی کو وارننگ جاری کر دی

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش نے ایک بار پھر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت جانے سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا اعلان کیا اور آئی سی سی کو وارننگ جاری کردی کہ بی سی بی کسی صورت اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں […]