پاکستان نے سعودی عرب سے حج کوٹہ بڑھانے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (14 جنوری 2026): پاکستان نے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کی ہے کہ وہ ملک کی آبادی کے تناسب سے اس کا حج کوٹہ دو لاکھ تیس ہزار تک بڑھا دے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فریضہ حج ادا کر سکیں۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ بات مذہبی […]