ایک اور ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستانی بھی شامل

کینیڈا نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ایونٹ کے لیے دلپریت باجوہ کینیڈا کی قیادت کریں گے جب کہ کراچی کے کلیم ثنا اور گوجرانوالہ کے سعد بن ظفر بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ پاکستان پی سی بی نے ابتدائی ناموں […]