اداکارہ نِمو کا تذکرہ جو اپنے خواب کی تعبیر نہ پاسکی!

70ء کی دہائی میں پاکستانی فلمی صنعت میں جو چہرے متعارف ہوئے ان میں سے ایک نورین بٹ تھی۔ اس اداکارہ کو نمو کے نام سے پہچان ملی۔ وہ حسین اور باصلاحیت تھی لیکن بطور ہیروئن اسے کوئی ایسی کام یابی نہیں مل سکی جو اس کے کیریئر کو بلندیوں پر لے جاتی۔ فلم انڈسٹری […]