لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب کے اسپتالوں میں عملے پر باڈی کیمرے لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرسوں، وارڈ بوائز اور فارمیسی عملے کے لیے باڈی کیم پہننا لازمی قرار دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کارروائی ریکارڈ کرنا اور شفافیت […]