کراچی(ویب ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ اور ملازمین کے تبادلوں کے لیے ای ٹرانسفر سسٹم نافذ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے تبادلوں کا روایتی نظام ڈیجیٹلائز کردیا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ ای ٹرانسفر سسٹم 15 جنوری سے باقاعدہ فعال ہوگا، ڈیجیٹل […]