حکومت کا رکشوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بسنت کے موقع پر لاہوریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ رکشوں میں بھی مفت سفر کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شہر میں 10 ہزار رکشے مفت سفر کے لیے دستیاب ہوں گے۔ رکشوں کی فراہمی کے لیے رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں ’’ینگو‘‘ اور ’’ان ڈرائیو‘‘ سے معاہدے پر …