فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی موجودگی میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ورلڈلبرٹی فنانشل امریکی صدر ٹرمپ کا فیملی بزنس وینچر ہے معاہدے کا مقصد سرحد پار ڈیجیٹل ادائیگیوں کے جدید نظام کو فروغ دینا ہے https://twitter.com/x/status/2011371901969682624