آٹو سیکٹر سے اچھی خبر آگئی

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 46 فیصد نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اٹو موٹیو مینوفیچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق 6 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 46 فیصد اضافے سے 88 ہزار 322 یونٹس تک پہنچ گئی ہے۔ جیب اور […]