#امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ھدایت الرحمن کی صدارت میں الخدمت فانڈیشن کے تحت بنو قابل پروگرام کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا