ؒحکومت بلوچستان نے صوبے بھر کے زمینداروں کی فلاح و بہبود کے لیے بینظیر کسان کارڈ کے اجراء کی باضابطہ منظوری دے دی ہے