ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا تھا وہ کرکٹ کو خیرباد کہہ کر ایک بڑے ریئلٹی ٹی وی شو میں شرکت کرنے جا رہے ہیں، جس پر چہل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں یہ افواہیں سامنے آئیں کہ یوزویندر چہل بھارت کے آنے …