کینیڈین ایجنسیوں کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سکھ علیحدگی پسندوں کے خاتمے کےلیے بھارتی حکومت نے لارنس بشنوئی کو ٹاسک دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) کی ایک خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لارنس بشنوئی، بشنوئی گینگ کا سرغنہ […]