بسنت کے موقع پرشہر میں 10 ہزاررکشے مفت سفرکیلئے دستیاب ہوں گے ... رکشے شہر کے مختلف علاقوں میں دستیاب ہوں گے،شہریوں کو آن لائن رائیڈ بک کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی