معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے، کئی ممالک طیاروں کے حصول کیلئے بات کر رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ورلڈ لبرٹی …