بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا روز ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔فہرست میں صفدر حسن یوسفزئی ،عمران شوکت خان ،انعان اللہ کا نام شامل ہے، ان …