عدالتی حکم کے باجود سفری پابندی کی فہرست سے نام نہ نکالنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم کے باجود پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہیں نکالا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]