یہ تذکرہ ہے حسرت موہانی کا جو شاعر بھی تھے، ناقد بھی اور تذکرہ نگار بھی۔ یہی نہیں بلکہ حسرت موہانی تحریکِ آزادی کے سرگرم رکن بھی تھے جن کی سیاسی زندگی کو بیان کرنے کے لیے بھی دفتر درکار ہے۔ اردو کے ممتاز ترقی پسند نقاد، اور افسانہ نگار مجنوں گورکھپوری کے ایک مضمون […]