امریکا نے 75 ممالک کے لیے ویزا اجرا معطل کردیا

فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے لیے ویزا اجرا معطل کردیا ہے۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران، عراق، مصر، صومالیہ سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا کا اجرا معطل کیا ہے۔ محکمہ خارجہ امیگریشن پروسیسنگ کا دوبارہ جائزہ لے گا۔ واضح رہے کہ […]