وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنیکا اعادہ کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، پاکستانی وزیراعظم اور امیر قطر نے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے […]