صوبے میں 18 سے 21 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، فیڈرز کا خاتمہ اور بجلی کے انفراسٹرکچر کی تباہی معاشی قتل کے مترادف ہے، نصراللہ زیرے

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے حکومت کو دو ٹوک الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوام دشمن اقدامات بند نہ کیے گئے تو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خیبر قومی جرگے کے فیصلے کے مطابق سبی …