ایف بی آر نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کی فوری تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی۔ ایف بی آر نے فوری ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔ سما ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے معاملے پر تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہو …