ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان اور ان کے خاندان کو بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق ایک طویل اور پیچیدہ قانونی تنازع میں بالآخر بڑی کامیابی حاصل ہوگئی۔ تقریباً پچیس سال تک جاری رہنے والی اس عدالتی جنگ کا اختتام پٹودی خاندان کے حق میں فیصلے پر ہوا، […]