سعودی عرب ایران کیخلاف امریکا کے فوجی حملے کا حصہ بنے گا یا نہیں، اس سلسلے میں سعودی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے تہران کو یقین دہانی کرادی ہے کہ وہ ایران کیخلاف کسی فوجی حملے کا حصہ نہیں بنیں گے، سعودی عرب نے ایران کو […]