ہم بہت سے ممالک سے بہتر بھی ہیں۔ عمر چیمہ

ہم بھی ہر وقت حالتِ ماتم میں ہی رہتے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ گویا روئے زمین پر بدترین حالات ہمارے ہی ہیں، لیکن اگر کبھی مثبت انداز میں سوچنے کی فرصت ملے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ ہم بہت سے ممالک سے بہتر بھی ہیں۔ https://twitter.com/x/status/2011299433376555407 ​