مشرق وسطیٰ میں جنگ کے شعلے، پاکستان کی واضح پالیسی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے، اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی قدرت کوئٹہ) تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ایران کے خلاف سامراجی عزائم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پارلیمنٹ کا فوری مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں کیا …