ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کا اہم کھلاڑی انجری کا شکار

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس انجری کا شکار ہوگئے۔ بگ بیش لیگ میں میچ کے دوران آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس کے دائیں ہاتھ میں انجری ہوئی جس کے بعد وہ میدان سے باہر چلے گئے۔ اننگز کے 15ویں اوور کی آخری گیند پر جیمی اوورٹن کی لینتھ […]