اسلام آباد (14 جنوری 2026): حکومت نے نئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے نئے ڈیزائن پر غور کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا جس میں وزارت خزانہ […]