کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس کے ملازمین کو ان کے جائز مطالبات کی پاداش میں حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی انتہائی قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آر اے پر عمل درآمد سے تنخواہوں میں یکسانیت آئے گی اور اس …