بلوچستان کے پسماندہ ضلع واشک میں صحت کے نظام کی سنگین غفلت اور لوٹ مار ، واشک میں کروڑوں روپے کی سرکاری ادویات چوری، ڈی ایچ او رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )بلوچستان کے پسماندہ ضلع واشک میں صحت کے نظام کی سنگین غفلت اور لوٹ مار کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں ضلع کے ڈی ایچ او کو سرکاری ادویات بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایچ …