چمن شہر میں بدامنی ‘ شہری کا شہادت ‘ پشتونخوامیپ لواحقین کا احتجاج ‘ ڈی پی او آفس کے باہر دھرنا

چمن(ڈیلی قدرت کوئٹہ )پشتونخوامیپ چمن کے ضلعی پریس ریلیز میں پارٹی کارکن گل محمد نورزئی کو بیدردی سے شہید اور محمد قاسم کو زخمی کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چمن شہر اور گرونواح میں جاری بدامنی، جرائم کے پے درپے واقعات ،امن و امان کی مخدوش …