مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر پنجاب حکومت اور علما کے 4 ماہ طویل مذاکرات کامیاب

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت اور علمائے کرام ، مذہبی تنظیموں کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق چار ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر وزارت داخلہ پنجاب نے علمائے کرام اور اتحاد تنظیمات مدارس سے مسلسل چار ماہ تک مذاکرات کریے۔ پنجاب حکومت، …