اسلام آباد : انٹرنیٹ سروس کی سست رفتاری سے متعلق پی ٹی اے نے وضاحت جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس قسم کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق 15جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، سروس کی سست رفتاری سے […]