کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ چنگیز حء بلوچ، ڈاکٹر رمضان ہزارہ اور عیوض علی کی قیادت میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا، جس میں ہزارہ ٹان، مری آباد، سریاب اور دیگر علاقوں کے سینکڑوں کارکنان اور عوام نے شرکت کی۔احتجاجی …