لندن میں آسمان پر عجیب و غریب روشنی دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ بینک سے کیمبر ویل تک کے رہائشیوں نے آسمان پر پراسرار روشنی دیکھنے کی اطلاع دی۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس روشنی کو انتہائی چمکدار قرار دیا گیا۔ بعدازں علم ہوا […]