غزہ جنگ بندی منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (14 جنوری 2026): امریکا کے مشرق وسطیٰ کیلیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ بندی منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیو وٹکوف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ کو مکمل غیر مسلح اور اس کی تعمیرِ نو صدر […]