آپکی زمین آپ کے نام ہے یا کسی اور کے؟ شہریوں کےلیے بڑی خبر

خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے عام افراد کےلیے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (سی ایل آر آیم آئی ایس) نافذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت اور عمران خان کے وژن کے مطابق کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (CLRMIS) […]