سیکیورٹی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کور کمانڈر سے بریفنگ لی جائے۔ بابر سلیم

سیکیورٹی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ کور کمانڈر سے بریفنگ لی جائے۔ ہم آئین کی کتاب کے تحت کام کرتے ہیں ہم کسی ایسے ادارے سے تعلق نہیں رکھتے جو آئین کی کتاب کے اوپر کھڑا ہے۔ کور کمانڈر ہو یا کوئی بھی ہم اس سے ان کیمرہ بریفنگ لے سکتے ہیں، اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی https://twitter.com/x/status/2011471621094277456 ​